نیٹو رکن ممالک کے مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

اجلاس میں ترکی کی نمائندگی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر کر رہے ہیں

1126209
نیٹو رکن ممالک کے مسلح افواج کے سربراہان کا اجلاس

نیٹو  کے رکن 29 ممالک  کے چیف آف  جنرل سٹافس نے میثاق کو در پیش مشکلات، فوجی سٹریٹیجی، افغانستان اور مغربی بلقانی ممالک  کے معاملات پر بات چیت کی غرض سے بیلجیئن شہر برسلز میں یکجا ہوئے ہیں۔

نیٹو کے ہیڈ کوارٹر میں دو دن تک جاری رہنے والے  مذکورہ اجلاس کے پہلے روز سٹریٹیجک  مشکلات،  میثاق کی فوجی حکمت ِعملی، دفاع ، نیٹو کی تیاری کاروائیاں اور افغانستان کے پر عزم امدادی مشن سمیت علاقائی  صورتحال   کی پیش رفت پر غور کیا جائیگا۔

اجلاس میں ترکی کی نمائندگی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر کر رہے ہیں۔

اس دوران ترک جرنل کی امریکی ہم منصب جوزف  ڈینفورڈ سے ملاقات متوقع  ہے۔

 

 


 

 



متعللقہ خبریں