میکسیکو، نائٹ کلب پر مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک

'لاس  ورجنیاس' نامی  نائٹ کلب  پر حملے میں 7 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ  دھو بیٹھے جبکہ ایک زخمی ہو گیا

1121458
میکسیکو، نائٹ کلب پر مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک

میکسیکو  کے شہر  پلایا  دیل کارمین میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس نے اطلاع دی ہے کہ 'لاس  ورجنیاس' نامی  نائٹ کلب  پر حملے میں 7 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ  دھو بیٹھے جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

حملہ آوروں کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی  ہے تو اس  واقع کی تحقیقات  شروع کر دی گئی ہیں۔

پولیس نے مذکورہ نائٹ کلب کے سامنے  حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں