اسلحے کی دوڑ پاگل پن ہے ،ہمیں کچھ کرنا ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی اور روسی رہنماؤں سے بات چیت کی تجویز دی ہے جس کے تحت اسلحے کی  بے قابو دوڑ کو روکا جا سکے

1099857
اسلحے کی دوڑ پاگل پن ہے ،ہمیں کچھ کرنا ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی اور روسی رہنماؤں سے بات چیت کی تجویز دی ہے جس کے تحت اسلحے کی  بے قابو دوڑ کو روکا جا سکے۔

 اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ نے رواں  سال 716 ارب ڈالر خرچ کیے  جو ایک  پاگل پن ہے۔

 انہوں نے یقین ظاہر کیاکہ مستقبل میں کسی وقت وہ صدر شی جن پنگ اور صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ مل کر بامعنی مذاکرات کریں گے تاکہ  اسلحے  کی یہ بے قابو دوڑ روکی جا سکے۔



متعللقہ خبریں