امریکی فوجی اور دہشتگرد شام میں ایک ساتھ ہم نوالہ ہم پیالہ

معلوم  ہوا ہے کہ  امریکی فوجیوں  نے شام میں  علیحدگی پسند  تنظیم وائی پی جی کے  دہشت گردوں کے ساتھ کھانا کھایا جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر موجود ہیں

1086933
امریکی فوجی اور دہشتگرد  شام میں ایک ساتھ ہم نوالہ ہم پیالہ

معلوم  ہوا ہے کہ  امریکی فوجیوں  نے   شام میں  علیحدگی پسند  تنظیم وائی پی جی کے  دہشت گردوں کے ساتھ کھانا کھایا ۔

 اطلاع کے مطابق ، غازیوں کے    دن کی مناسبت سے امریکی فوجیوں نے  منبج شہر میں  ایک ضیافت کا اہتمام کیا   جس  میں  وائی پی جی کے  کے دہشتگرد بھی مدعو تھے ۔

 اس ضیافت کی تصاویر سوشل میڈیا  پر   موجود ہیں  جنہیں دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ امریکہ  تاحال منبج میں دہشتگردوں کے ساتھ ہے ۔

 



متعللقہ خبریں