بچی سے زیادتی کا الزام،مقدس پدرنے خود کشی کر لی

فرانس کے شہر  رُوآن میں جنسی زیادتی   کے الزام سے تنگ آکر  ایک   راہب خود کشی کر بیٹھا

1053287
بچی سے زیادتی کا الزام،مقدس پدرنے خود کشی کر لی

 فرانس کے شہر  رُوآن میں جنسی زیادتی   کے الزام سے تنگ آکر  ایک   راہب خود کشی کر بیٹھا۔

 لے  فیگارو نامی  اخبار کے مطابق ،  38 سالہ راہب  ژاں   باپٹسٹ سیب  نے گرجا گھر میں خود کشی کی  جس پر  الزام تھا کہ اس نے  ایک بچی  کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔

 دوسری جانب  فرانس کے شہر لی یوں کے گرجا گھر     کے  مقدس پدر فلپ باربرین پر بھِ جنزی زیادتی کے واقعات کی پردہ پوشی پر مقدمے کی کاروائی  جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں