اسپین جانے کی کوشش، 45 افراد کی نعشیں سمندر سے بازیاب

مراکشی شہر تانجیئر کے کھلے سمندر میں  اسپین جانے کی کوشش کے دوران  ڈوبنے والے 45 تارکین وطن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں

1008450
اسپین جانے کی کوشش، 45 افراد کی نعشیں سمندر سے بازیاب

مراکشی شہر تانجیئر کے کھلے سمندر میں  اسپین جانے کی کوشش کے دوران  ڈوبنے والے 45 تارکین وطن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔

 مقامی انتظامیہ  یہ نعچیں  ال آرائش نامی قصبےکے قریب  سے ملی ہے  جس کی خبر مقامی لوگوں نے  پولیس کو دی تھی ۔

ان ہلاک شدگان کی اکثریت کا تعلق افریقی ممالک سے بتایا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں