ایتھوپیا میں وزیر اعظم کے جلسے میں بم دھماکہ

اس ملک میں امن و یکجہتی کے عدم خواہاں  حلقوں کے کار فرما ہونے والے اس بم دھماکے میں  چند افراد ہلاک ہو گئے ہیں

998021
ایتھوپیا میں وزیر اعظم کے جلسے میں بم دھماکہ

ایتھوپین  دارالحکومت ادیس ابابا  میں  وزیر اعظم ابی احمد کے شریک ہونے والے ایک جلسے میں دھماکہ ہوا ہے۔

اس  دھماکے کے بعد محافظین کی جانب  سے  محفوظ مقام کو منتقل کیے جانے والے وزیر اعظم احمد نے بعد میں اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ "اس ملک میں امن و یکجہتی کے عدم خواہاں  حلقوں کے کار فرما ہونے والے اس بم دھماکے میں  چند افراد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ  ایتھوپیا کی زمینی سالمیت کے خلاف ہونے والی طاقتوں کی ایک ناکام  کوشش ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں