برازیل:ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال ،ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی

برازیل میں ٹرک ڈرائیوروں   کی 4 روز سے جاری   ہڑتال   نے ملک میں ایندھن کی قلت پیدا کر دی ہے

978861
برازیل:ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال ،ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی

برازیل میں ٹرک ڈرائیوروں   کی 4 روز سے جاری   ہڑتال   نے ملک میں ایندھن کی قلت پیدا کر دی ہے۔

 سرکاری آئل کمپنی پیتروباس نے اس ہڑتال  کو ختم کروانے کےلیے  ڈیزل کی قیمتوں میں  فی لیٹر دس فیصد رعائیت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 کمپنی نے کہا ہے کہ وہ  ان قیمتوں کو  15 روز تک   برقرار رکھے گی   جس کے بعد ٹرک ڈرائیوروں نے بھی   15 روز تک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں