نائیجیریا: دو مختلف حملوں میں 17 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

نائیجیریا  کی ریاستوں    ترابہ اور آداماوا  میں  ہونے والے مسلح حملوں میں 17 افراد ہلاک ہو گئے

968066
نائیجیریا: دو مختلف حملوں میں 17 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

نائیجیریا  کی ریاستوں    ترابہ اور آداماوا  میں  ہونے والے مسلح حملوں میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ترابہ  پولیس کے ترجمان  ڈیوڈ  میسال نے بتایا ہ ے کہ  یہ حملہ  نامعلوم افراد کی طرف  سے کیا گیا ہے  جنہوں نے   لوگوں پر  فائرنگ  کر تے ہوئے   بعض مکانات کو بھی آگ لگا دی ۔

 میسال نے بتایا کہ  اس واقعے میں 9 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 دوسری طرف ،آداماوا ریاست  کے ایک دیہات میں    لوگوں  پر اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ فجر  کی نماز کےلیے جا رہے تھے  ۔

اس واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں