شامی تنازعے میں کشیدگی،سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس بلائے:گوٹیرش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شامی تنازعے میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی درخواست کی ہے

949909
شامی تنازعے میں کشیدگی،سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس بلائے:گوٹیرش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شامی تنازعے میں شدت کی وجہ سے سلامتی کونسل سے ایک ہنگامی درخواست کی ہے۔

 گوٹیرش نے مطالبہ کیا کہ اس کشیدہ ماحول میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کو صورتحال کو قابو میں رکھنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل میں شام کے موضوع پر تقسیم انتہائی افسوس ناک ہے۔

 یاد رہے کہ  کونسل میں حالیہ دنوں کے دوران شام میں مبینہ کیمیائی حملے کے بارے میں پیش کی جانے والی تین قراردادیں روس اور امریکہ کے ویٹو کی وجہ سے ناکام ہو چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں