سیرا لیون کے انتخابات:رائے دہی کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا

سیرالیون کی عدالت عالیہ  نے الیکشن کمیشن کی اس درخواست کو منظور کر لیا ہے اور اب انتخابی عمل ہفتہ 31 مارچ کو منعقد کیا جائے گا

938734
سیرا لیون کے انتخابات:رائے دہی کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہوگا

سیرالیون کی عدالت عالیہ  نے الیکشن کمیشن کی اس درخواست کو منظور کر لیا ہے کہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کو موخر کر دیا جائے۔

 حکام نے بتایا ہے کہ اس مغربی افریقی ملک میں اب انتخابی عمل ہفتہ 31 مارچ کو منعقد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 7 مارچ کو منعقد ہوئے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ 50 فیصد اکثریت حاصل نہیں کر سکا تھا جس کے بعد7 ملین آبادی والے سے ملک میں ایک کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔

 عوامی جائزوں کے مطابق، دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران  حزب اختلاف  رہنما جیولس ماڈہ باؤ اورموجودہ صدر ایرنسٹ بائی کورومو کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا۔



متعللقہ خبریں