صومالیہ: صدارتی محل کے قریب کار بم حملہ،3 افراد ہلاک متعدد زخمی

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک  اور متعددزخمی ہو گئے ہیں

937725
صومالیہ: صدارتی محل کے قریب کار بم حملہ،3 افراد ہلاک متعدد زخمی

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک  اور متعددزخمی ہو گئے ہیں۔

حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ  روز کی گئی  کارروائی میں دو فوجی بھی مارے گئے ہیں۔

 یہ حملہ موغا دیشو میں واقع پارلیمانی  عمارت  اور صدارتی  محل کےقریب   کیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک چیک پوائنٹ پر ایک مشتبہ  گاڑی  کو تلاشی کے لیے روکا گیا۔

ترک دفتر خارجہ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتےہوئے    صومالی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں