" تم ایک خطرناک مجرم ہو" چیلسی حملے کے مرتکب کو جج نےعمر قید کی سزا دے دی

امریکی شہر نیو یارک کے علاقے چیلسی میں بم دھماکے کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے

910283
" تم ایک خطرناک مجرم ہو" چیلسی حملے کے مرتکب کو جج نےعمر قید کی سزا  دے دی

امریکی شہر نیو یارک کے علاقے چیلسی میں بم دھماکے کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

جج کا کہنا ہے کہ سالہ احمد خان رحیمی کا شمار انتہائی خطرناک مجرموں میں ہوتا  ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال  اکتوبر میں ہی اس افغانی نژاد امریکی شہری کا جرم ثابت ہو گیا تھا۔

 سماعت کے دوران رحیمی نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ امریکی ادارے ایف بی آئی کے رویے کی وجہ سے شدت پسندی کی طرف مائل ہوا تھا۔

17 ستمبر 2016 کے روز رحیمی کے بنائے ہوئے پریشر ککر بم کے دھماکے میں تیس افراد زخمی ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں