اقوام متحدہ: یمنی شہریوں کے جانی تحفظ کو خطرہ لاحق ہے

"طائز  میں پر تشدد واقعات میں  تیزی باعث  تشویش ہے، کیونکہ  شہری تمام تر فریقین   کی فائرنگ کی زد میں ہیں

910093
اقوام متحدہ: یمنی شہریوں  کے جانی تحفظ کو خطرہ لاحق ہے

 

اقوام ِ متحدہ کے  انسانی حقوق کے کمیشنر زید راعد الا حسین کا کہنا ہے کہ یمنی شہر طائز میں بڑنے والے  تصادم کی بنا پر  ہم سویلین  کی زندگیوں  پر خدشات  رکھتے ہیں۔

حسین نے   تحریری اعلامیہ میں ان جھڑپوں کے مشرقی   طائز   کے گنجان  آباد علاقے  ہوبان   میں پھیلنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ "طائز  میں پر تشدد واقعات میں  تیزی باعث  تشویش ہے، کیونکہ  شہری تمام تر فریقین   کی فائرنگ کی زد میں ہیں۔"

حوثیوں اور ان سے منسلک  قوتوں کی   اندھا دھند  بمباری اور نشانہ بازوں   کی فائرنگ  سمیت  سعودی عرب کی قیادت کی اتحادی قوتوں  کے فضائی حملوں  سے خدشات میں بتدریج اضافہ ہونے پر زور دینے والے حسین نے  فریقین کو "شہریوں کو جھڑپوں سے دور رکھنے" کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں