امریکی ریاست الاسکا میں 8٫2 شدت کا زلزلہ،سونامی الارم دے دیا گیا

امریکی ریاست الاسکا کے ساحلی علاقے میں آنے والے 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا الارم  دے دیا گیا ہے

895207
امریکی ریاست الاسکا میں 8٫2 شدت کا زلزلہ،سونامی الارم دے دیا گیا

امریکی ریاست الاسکا کے ساحلی علاقے میں آنے والے 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا الارم  دے دیا گیا ہے ۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، آج  صبح ساڑھے 9 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز الاسکا کے جنوب مشرقی جزیرے چینیاک میں تھا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

امریکا کے محکمہ موسمیات کے مطابق سونامی کا الارم  کیلیفورنیا ، برٹش کولمبیا اور الاسکا کے ساحلی علاقوں کے لیے جاری کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں