مونٹریال میں شدید سردی،امریکی جنگی بحری جہاز برف میں پھنس گیا

امریکی جنگی بحری جہاز "یو ایس ایس راک" مونٹریال کی بندرگاہ  کے قریب برف میں پھنس گیا

893854
مونٹریال میں شدید سردی،امریکی  جنگی بحری جہاز برف میں پھنس گیا

امریکی جنگی بحری جہاز "یو ایس ایس راک" مونٹریال کی بندرگاہ   کے قریب برف میں پھنس گیا ۔

 یہ بحری جہاز  ایک خصوصی تقریب میں شرکت کے لیے   مونٹریال میں لنگر انداز تھا   جو کہ اب  روانگی  کے لیے برف پگھلنے کے انتظار میں ہے ۔

  امریکی بحریہ  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  مونٹریال اور اس کا مضافاتی علاقہ اس وقت شدید سرد موسم  کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں  برف پگھلنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔

118 میٹر طویل یہ بحری جہاز   انتہائی مشاق اور جدید آلات سے لیس  ہے ۔



متعللقہ خبریں