قطراور نیٹو کے درمیان سلامتی کا معاہدہ

قطری وزارت دفاع  نے نیٹو کے ساتھ  سلامتی کا معاہدہ طے کیا جس پر قطر ی وفد کے سربراہ  طارق خالد ابدالی اور نیٹو کی نائب سیکریٹری جنرل  روز گوٹے ُمولر نے دستخط کیے

891777
قطراور نیٹو کے درمیان سلامتی کا معاہدہ

قطری وزارت دفاع   نے نیٹو کے ساتھ  سلامتی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

 سرکاری ذرائع کے مطابق ،  یہ معاہدہ  برسلز میں  طے پایا گیا   جس پر  قطر ی وفد کے سربراہ  طارق خالد ابدالی اور نیٹو کی نائب سیکریٹری جنرل  روز گوٹے ُمولر نے دستخط کیے ۔



متعللقہ خبریں