امریکہ :اپنے ہی گھر میں قید 12 بہن بھائیوں کو پولیس نے رہا کر والیا،والدین گرفتار

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک گھر سے پولیس نے 12 ایسے بہن بھائیوں کو رہا کرا لیاجنہیں زنجیریں پہنا کر قید میں رکھا گیا تھا

889322
امریکہ :اپنے ہی گھر میں قید 12 بہن بھائیوں کو پولیس نے رہا کر والیا،والدین گرفتار

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک گھر سے پولیس نے 12 ایسے بہن بھائیوں کو رہا کرا لیاجنہیں زنجیریں پہنا کر قید میں رکھا گیا تھا۔

ان بچوں  کی رہائی سے قبل اُنہی کے ساتھ قید میں رکھا گیا13 واں بچہ کسی طرح فرار ہو کر پولیس کے پاس پہنچ گیا تھا جس کے دو گھنٹے کے اندر اندر پولیس نے لاس اینجلس سے جنوب مشرق کی طرف پیرِس کے مقام پر قید میں رکھے گئے باقی بارہ افراد کو بھی رہا کرا لیا۔

 تمام بچے شدید کم خوراکی کا شکار ہیں۔

پولیس نے ان بچوں کے والدین کو گرفتار کر لیا ہے۔

 باپ کی عمر ستاون  اور ماں کی عمر انُنچاس سال بتائی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں