برازیل کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ، نو قیدی ہلاک  14 زخمی

برازیل کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران 9 ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

880679
برازیل کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ، نو قیدی ہلاک  14 زخمی

 

برازیل کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران 9 ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ برازیل کی وسطی ریاست گوئیاز میں اُس وقت پیش آیا جب قیدیوں کے ایک گروپ نے آدھی رات کے وقت حریف گروپ کی بیرک پر حملہ کر دیا۔ ہنگامہ آرائی کے دوران بعض قیدیوں نے جیل کی عمارت کے ایک حصے کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں106 قیدی فرار ہو گئے ، جن میں سے 29 قیدیوں کوپولیس نے   دوبارہ گرفتار کر لیا۔



متعللقہ خبریں