نائیجریا ، خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی
نائیجریا میں خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
878304
نائیجریا میں خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
یہ خود کش حملہ صوبہ بورنو کے اماروا علاقے میں ایک ہفتہ بازار میں کیا گیا جس کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے ہیں ۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملہ آور کا تعلق دہشت گرد تنظیم بوکو حرام سے ہے ۔
یاد رہے کہ اماروا علاقے میں بوکو حرام نےا بتک آٹھ حملے کیے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔