نائیجریا فوج  نے  100 یرغمالیوں کو بوکو حرام کے قبضے سےرہا کروا لیا

نائیجریا فوج  نے فوجی کاروائی کے نتیجے میں  100 یرغمالیوں کو بوکو حرام کے قبضے سےرہا کروا لیا ہے ۔

872538
نائیجریا فوج  نے  100 یرغمالیوں کو بوکو حرام کے قبضے سےرہا کروا لیا

 نائیجریا فوج  نے فوجی کاروائی کے نتیجے میں  100 یرغمالیوں کو بوکو حرام کے قبضے سےرہا کروا لیا ہے ۔

 نائیجیریا فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  چڈ جھیل کے علاقے میں فوجی کاروائی کے دوران بوکو حرام  کے 20 اراکین کو ہلاک اور 17 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کاروائی کے دوران 100 یرغمالیوں کو بھی رہا کروا لیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں