امریکہ کے فیصلے سے علاقے میں صورتحال مزیدہ پیچیدہ ہ سکتی ہے: دمتری پیسکوف

امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی صورت میں علاقے کی صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے: پیسکوف

862455
امریکہ کے فیصلے سے علاقے میں صورتحال مزیدہ پیچیدہ ہ سکتی ہے: دمتری پیسکوف

روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی صورت میں علاقے کی صورتحال مزید پیچیدہ ہونے پر ہمیں اندیشوں کا سامنا ہے۔

پیسکوف نے یروشلم کی حیثیت کے بارے میں حالیہ پیش رفتوں کے لئے 'پیچیدہ صورتحال" کے الفاظ استعمال کئے اور  کل صدر ولادی میر پوتن اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان یروشلم کی حالیہ صورتحال کے بارے میں مذاکرات  کی یاد دہانی کروائی۔

پیسکوف نے کہا ہے کہ مذکورہ فیصلے کے بارے میں تاحال کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا لہٰذا ہم اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہنا چاہتے   ۔



متعللقہ خبریں