شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام بند کرے تو مذاکرات کرلیں گے:امریکہ

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا  اگر اپنا جوہری پروگرام بند کر دے تو مذاکرات  ہو سکتے ہیں

849380
شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام بند کرے تو مذاکرات کرلیں گے:امریکہ

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا  اگر اپنا جوہری پروگرام بند کر دے تو مذاکرات  ہو سکتے ہیں۔

 یاد رہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں   جنوبی کوریائی پارلیمان  سے خطاب کے دوران  پیانگ یانگ  حکومت کے خلاف عالمی   ممالک سے پابندیاں عائد کرنے سمیت  روس اور چین سے بھی مطالبہ کیا تھا  وہ شمالی کوریا سے سفارتی و تجارتی تعلقات ترک کر دے۔



متعللقہ خبریں