ٹوگو:حفاظتی دستوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ،5 افراد ہلاک

ٹوگو کی حکومت نے بتایا ہے کہ حفاظتی دستوں اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے ہیں

830200
ٹوگو:حفاظتی دستوں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ،5 افراد ہلاک

ٹوگو کی حکومت نے بتایا ہے کہ حفاظتی دستوں اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے ہیں۔

یہ مظاہرین صدر فو ناسِنبے کی مدت اقتدار کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

اس دوران ہونے والے تشدد کے باعث ساٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

 پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے  کےلیے  آنسو گیس  اور طاقت کا استعمال کیا۔

واضح رہے کہ حزب اختلاف پرانے آئین کی بحالی چاہتی ہےجس کے تحت ناسِنبے چوتھی مرتبہ صدر نہیں بن سکیں گے۔



متعللقہ خبریں