بچیوں کا عالمی دن

سن 2012 میں ترکی، کینیڈا اور پیرو  کی کوششوں سے  11 اکتوبر  کو اقوام متحدہ کی  جنرل کونسل کی طرف سے  "عالمی بچیوں کے  دن " کے  طور پر اعلان کیا گیا ہے۔

824998
بچیوں کا عالمی دن

ترکی سمیت دنیا بھرمیں آج بچیوں کاعالمی دن جائے گا۔

یہ دن منانے کامقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کو حل اور ضرورتوں کو پورا کرنا ہے۔اس سال دن کاموضوع ہے."لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت "۔

سن 2012 میں ترکی، کینیڈا اور پیرو  کی کوششوں سے  11 اکتوبر  کو اقوام متحدہ کی  جنرل کونسل کی طرف سے  "عالمی بچیوں کے  دن " کے  طور پر اعلان کیا گیا ہے۔

تا ہم  اقوام متحدہ  کے بچوں  کے امدادی فنڈ  یونیسیف  کے مطابق    جنس اور مساوی نہ ہونے والے اختیارات  بچپن سے ہی شروع ہو جاتے ہیں۔

دنیا بھر میں 1٫1 ارب بچیاں ہیں جن  میں سے 62 ملین اسکول نہیں جاتیں۔

ہر دس منٹ میں ایک بچی تشدد کی وجہ سے ہلاک ہو جاتی ہے۔

متعللقہ خبریں