فلوریڈا آفت زدہ علاقہ قرار

نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے متاثرین کو مکانات کی مرمت اور عارضی رہائش گاہوں کی تیاری کے لیے کم  شرح سود سے  قرضے فراہم کیے جائینگے

804845
فلوریڈا  آفت زدہ علاقہ قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارما طوفان  میں جانی نقصان اور  وسیع پیمانے   کی تباہ کاریاں  ہونے والی ریاست فلوریڈا  کو  آفت زدہ علاقہ اعلان  کرتے ہوئے علاقے کو وفاقی امداد فراہم کیے  جانے کی منظوری دے دی ہے۔

بلا انشورنس کی عمارتوں کو  پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے متاثرین کو مکانات کی مرمت اور عارضی رہائش گاہوں کی تیاری کے لیے کم  شرح سود سے  قرضے فراہم کیے جائینگے۔

 



متعللقہ خبریں