میکسیکو میں 8 شدت کا زلزلہ،سونامی الارم دے دیا گیا
امریکی محکمہ ارضیات کا کہنا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز پی جی جیاپان نامی شہر سے 123 کلومیٹر جنوب مغرب میں زمین کی 33 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا
803197
جنوبی میکسیکو کے ساحلی علاقوں میں 8 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔
امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ،اس زلزلے کا مرکز پی جی جیاپان نامی شہر سے 123 کلومیٹر جنوب مغرب میں زمین کی 33 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا ۔
زلزلے کے بعد سونامی الارم دے دیا گیا ہے جس کے جھٹکے ہونڈوراس،ایکواڈور،گوئٹے مالا،نکارا گوا اور پاناما میں بھی محسوس کیے گئے ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل نے اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ روک دیا
اسرائیل نے غزہ میں ایک ہسپتال کی طرف جاتے اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو روک دیا