یورپی یونین نے شامی انتظامیہ پر پابندیاں لگادیں،امریکہ کی تعریف

امریکی دفتر خارجہ کے مطابق ،یورپی یونین نے شامی حکومت  کے 7  اعلی حکام سمیت 8 فوجی افسران  اور 8 شامی  سائنس دانوں پر  جو پابندیاں عائد کی ہیں  امریکہ ان کا خیر مقدم کرتا ہے

772698
یورپی یونین نے شامی انتظامیہ پر پابندیاں لگادیں،امریکہ کی تعریف

امریکہ نے  شام پر پابندیاں عائد  کرنے پر یورپی یونین کی تعریف کی ہے۔

 امریکی دفتر خارجہ کے مطابق ،یورپی یونین نے شامی حکومت  کے 7  اعلی حکام سمیت 8 فوجی افسران  اور 8 شامی  سائنس دانوں پر  جو پابندیاں عائد کی ہیں  امریکہ ان کا خیر مقدم کرتا ہے ۔

 بیان  میں اس بات کی بھی یاد دہانی کروائی گئی ہے  کہ  اس سال مئی میں امریکہ نے بھی شامی انتظامیہ کے بعض حکام پر پابندیاں  لگائی تھیں اور اب یورپی یونین  کی جانب سے  مشابہہ پابندیوں کا اطلاق   اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ  اپنے عالمی اتحادیوں کے ہمراہ   اسد انتظامیہ  کے خلاف   کوششوں میں  تعاون کر رہی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں