بوکوحرام کی ہمسایہ ملک نائجر میں کاروائی ، 9افراد ہلاک درجنوں اغوا
نائیجیریا کی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے ہمسایہ ملک نائجر میں کاروائی کرتے ہوئے 9افراد کو ہلاک اور درجنوں کو اغوا کر لیا ہے۔
764785
نائیجیریا کی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے ہمسایہ ملک نائجر میں کاروائی کرتے ہوئے 9افراد کو ہلاک اور درجنوں کو اغوا کر لیا ہے۔
حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات یہ جنگجو اونٹوں پر سوار ہو کر آئے اور انھوں نے شہریوں پراچانک حملہ کر دیا۔ اغوا کیے جانے والے افراد کی تعداد40ہے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
یاد رہے کہ بوکو حرام کے جنگجو ہمسایہ ممالک میں اس طرح کے حملے کرتے رہتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
اسرائیلی حملے شروع ہونے کے بعد لبنانی شہری تحفظ کی تلاش میں
اس وقت تک ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد شہری تحفظ کی جستجو میں شام جا چُکے ہیں: کیلی کلیمنٹس