آرمینی فوج کا آذربائیجان  کی شہری آبادی پر حملہ، دو افراد ہلاک ایک زخمی

آرمینی فوج نے ایک بار پھر آذربائیجان  کی شہری آبادیوں پر حملے کیے ہیں ۔

764850
آرمینی فوج کا آذربائیجان  کی شہری آبادی پر حملہ،  دو افراد ہلاک  ایک زخمی

 

آرمینی فوج نے ایک بار پھر آذربائیجان  کی شہری آبادیوں پر حملے کیے ہیں ۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے  کہ آرمینی افواج نے فضولی کے گاؤں الحان لی پر توپوں سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور  ایک زخمی ہو گیا ہے ۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔

آذربائیجان نے بھی جوابی حملہ کیا ۔ آذربائیجان نے آرمینیا کے اس حملے سے متعلقہ بین الاقوامی تنظیموں کو آ گاہ کر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں