ایکواڈور میں درمیانی شدت کا زلزلہ

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ، اس زلزلے کا مرکز  باحیہ ڈی کاراکیز  شہر سے 31 کلومیٹر دور   کھلے سمندر میں 6 کلومیٹر گہرائی میں   واقع تھا جو کہ گزشتہ شب سارھے دس بجے کے قریب آیا

762639
ایکواڈور میں درمیانی شدت کا زلزلہ

ایکواڈور کے  ساحلوں پر  درمیانی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ، اس زلزلے کا مرکز  باحیہ ڈی کاراکیز  شہر سے 31 کلومیٹر دور   کھلے سمندر میں 6 کلومیٹر گہرائی میں   واقع تھا جو کہ گزشتہ شب سارھے دس بجے کے قریب آیا ۔

البتہ اس سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 



متعللقہ خبریں