ترکی کی سلامتی امریکہ کے لیے حد درجے اہم ہیں

انقرہ میں امریکہ کے سابق سفیر نے شام میں امریکی حکمت عملی اور ترکی سے تعاون کے حوالے سے اہم بیانات دیے ہیں

760428
ترکی کی سلامتی امریکہ کے لیے حد درجے اہم ہیں

متحدہ امریکہ  کے   انقرہ   میں سابق سفیر جیمز  جیفری  نے   ترکی  کے ان کے ملک کے اہم ترین اتحادی ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ"ترکی کے    سیکیورٹی  کے مسائل  ہمارے  لیے  بھی انتہائی اہم ہیں اور ہمیں ان پر توجہ دینی چاہیے۔"

شامی شہر راقہ میں  دہشت گرد تنظیم   داعش  کے خلاف  آپریشن  کے ایک   متنازع    حکمت  ِ عملی کے ساتھ  جار ی ہونے کے وقت جیفری  نے  ہمارے ادارے سے  انٹرویو میں بعض انتباہ بھی دیے ہیں۔

انہوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کی شام میں شاخ وائے پی جی  کے آئندہ کے دور میں ممکنہ خطرات  پر  توجہ مبذول کراتے ہوئے  ترکی سے تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

 



متعللقہ خبریں