دوامریکی ریاستیں ہوا کے بگولوں کی زد میں

اوکلاہوما  کے ایلک   سٹی   کو اپنی زد میں لینے والے  ہوا کے بگولے سے ایک شخص لقمہ اجل بن گیا

734138
دوامریکی ریاستیں ہوا کے بگولوں کی زد میں

متحدہ امریکہ  کی ریاست اوکلاہوما  اور وسکانسن  میں مؤثر ہونے والے ہوا کے بگولوں نے دو افراد  کی جان لے  لی۔

وسکونسن ایمرجنسی سنٹر  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے علاقے میں  تیز آند ھی کی تباہ کارویوں سے ایک شخص ہلاک   جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔

اسی طرح اوکلاہوما  کے ایلک   سٹی   کو اپنی زد میں لینے والے  ہوا کے بگولے سے ایک شخص لقمہ اجل بن گیا ،  اس سے 40مکانات کو نقصان  پہنچا ہے   جبکہ   70 مکانات  رہنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں