نیو جرسی میں فلسطینی یوم سر زمین کی تقریب

تقریب میں  امریکی اور فلسطینی قومی ترانے بجائے گئے بعد میں   طالب علموں  کے ایک گروہ نے  فلسطینی موسیقی کی ہمراہی میں  رقص کا مظاہرہ کیا

703726
نیو جرسی میں فلسطینی یوم سر زمین کی تقریب

نیو جرسی میں  فلسطینی  پرچم لہرایا گیا۔

امریکی  ریاست نیو جرسی  کے شہر   نارتھ برگن   کی بلدیہ عمارت  پر  "30 مارچ  فلسطینی یوم  سر زمین " کے ایک روز بعد  منعقدہ  تقریب میں امریکی   پرچم کے ساتھ ساتھ  فلسطینی پرچم کو بھی لہرایا گیا۔

تقریب میں  امریکی اور فلسطینی قومی ترانے بجائے گئے بعد میں   طالب علموں  کے ایک گروہ نے  فلسطینی موسیقی کی ہمراہی میں  رقص کا مظاہرہ کیا۔

 



متعللقہ خبریں