لیبیا کے ساحل کے قریب 250 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہونے کا خدشہ

خدشہ ہے کہ  لیبیا کے ساحل کے قریب  250 غیر قانونی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

698370
لیبیا کے ساحل کے قریب 250 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہونے کا خدشہ

خدشہ ہے کہ  لیبیا کے ساحل کے قریب  250 غیر قانونی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

 اطالوی  پریس  کی خبر کے مطابق ، یہ واقعہ لیبیا   سے  15 میل دور سمندر میں   پیش آیا جس میں دو کشتیاں اُلٹ گئیں۔

 علاقے میں امدادی کاموں  میں مصروف ہسپانوی ٹیم نے  سمندر سے 5 نعشیں نکالی   ہیںاور امکان ظاہر کیا  ہے کہ   اس حادثے میں  250 کے قریب تارکین وطن ہلاک  ہو سکتے ہیں جس کی تاءید اطالوہ  ساحلی محافظوں نے بھی  کر دی ہے۔

باور رہے کہ  بحیرہ روم  میں لیبیا اور اٹلی کے درمیان  بحری راستے نے  گزشتہ  سال 5 ہزار   تارکین وطن   کو  موت کی نیند سلا  دیا تھا۔



متعللقہ خبریں