جمہوریہ چیچنیا میں فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 6 فوجی ہلاک

روس سے وابستہ جمہوریہ چیچنیا  میں سلامتی قوتوں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

698337
جمہوریہ چیچنیا میں فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 6 فوجی ہلاک

 

 روس سے وابستہ جمہوریہ چیچنیا  میں سلامتی قوتوں اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

تاس خبر ایجنسی کی اطلاع کے مطابق نورسکایہ کے علاقے میں  دہشت گردوں کاایک گروپ  شدید دھند سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوجیوں کے علاقے میں داخل ہو گیا ۔ اس دوران ہونے والی جھڑپوں میں  6 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے  جبکہ فوجی یونٹ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 6 شر پسندوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں