ہیٹی میں بس ڈرائیور نےمیوزک فیسٹیویل میں شریک 38 افراد کو کچل ڈالا

ہیٹی کے شہر گونیاویز میں ایک ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں پر بس چڑھادی جس سے38افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

689964
ہیٹی میں بس ڈرائیور نےمیوزک فیسٹیویل میں شریک 38 افراد کو کچل ڈالا

ہیٹی کے شہر گونیاویز میں ایک ڈرائیور نے پیدل چلنے والوں پر بس چڑھادی جس سے38افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

ہیٹی کے شہر گونیاویز کے نواح میں بس ڈرائیور نے پیدل جاتے ہوئے دو آدمیوں پر بس چڑھانے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں  میوزک فیسٹیویل رارا  میں شریک درجنوں افراد کو کچل ڈالا۔ ان دونوں واقعات میں مجموعی طور پر 38افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئےہیں 

میوزک فیسٹیویل رارا  ہیٹی کی روایتی ریلی ہے جس میں مختلف موسیقار اور بینڈ شریک ہوتے ہیں جو روایتی آلاتِ موسیقی پر دھنیں بجاتے ہوئے ایک جلوس کی شکل میں آگے بڑھتے ہیں۔ عام لوگ بھی لطف اندوز ہونے کےلیے ’رارا پریڈ‘ کے ساتھ چلتے ہیں۔

متعللقہ خبریں