نیٹو عراق میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے

ٹرینرز  عراقی قوتوں کو دھماکہ خیز مواد کو کس طریقے سے ناکارہ بنانے  کی   تربیت  دیں گے

666068
نیٹو عراق میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے

نیٹو دہشت گرد تنظیم  داعش کے خلاف   جدوجہد کے دائرہ کار میں  عراقی قوتوں کی   تربیت کے زیر مقصد   اس ملک میں  اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔

مختلف ملکوں سے   جانے والے   ٹرینرز  عراقی قوتوں کو دھماکہ خیز مواد کو کس طریقے سے ناکارہ بنانے  کی   تربیت  دیں گے۔

عراقی قوتوں   کے داعش  کے خلاف  جنگ میں   مزید  فعال    طریقے سے پیش رفت کر سکنے کے زیر مقصد  تیار کردہ پروگرام   کو   نیٹو  کے  امن و سلامتی   پروگرام کی زیر قیادت     سر انجام دیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں