مذہبی رواداری ابھی باقی ہے:یہودیوں نے مسلمانوں کو اپنی عبادت گاہ کی چابیاں دے دیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں اواخر ہفتہ  ایک مسجد میں  آگ لگنے کے بعد ایک یہودی عبادت گاہ کی  چابیاں مسلمانوں کے حوالے کر دی گئیں جس پر اُن کا شکریہ ادا کیا

663757
مذہبی رواداری ابھی باقی ہے:یہودیوں نے مسلمانوں کو اپنی عبادت گاہ کی چابیاں دے دیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں اواخر ہفتہ  ایک مسجد میں  آگ لگنے کا  جو واقعہ پیش آیا تھا ُاس کے بارے میں  تفتیش جاری ہے۔

 اس بارے میں حکام    پتہ لگانےکی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا   یہ واقعہ کسی مذہبی  نفرت کا نتیجہ تو   نہیں ہے ۔

 دوسری جانب علاقے میں  واقع ایک یہودی عبادت گاہ کی  چابیاںمسلمانوں کے حوالے کر دی گئیں جس پر اُن کا شکریہ ادا کیا ۔

علاقے کی مسلم  تنظیم  کا کہنا ہے کہ  اس مسجد کی   تعمیر نو جلد ہی کی جائے گی ۔

یاد رہے کہ یہ مسجد وکٹوریا شہر میں واقع تھی جو کہ آگ لگنے کی وجہ سے  نا قابل استعمال بن گئی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں