آذربائیجان نے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرا دیا

آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا  ہے ۔

618508
آذربائیجان نے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرا دیا

آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کے ایک بلا پائلٹ طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا  ہے ۔

 آذربائیجان کی وزارت دفاع سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ کل شام آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحد پر واقع فضولی کے علاقے  میں آذری فوجی علاقے پر پرواز کرنے والے آرمینیا کے بلا پائلٹ طیارے کو مار گرا دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں