صدر آلماز بیگ کی طیبیت ناساز، اقوام متدہ کے اجلاس میں شرکت ملتوی

صدر آلماز بیگ کی جگہ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  71 ویں اجلاس میں گر غز وفد کی قیادت کریں گے ۔

573360
صدر آلماز بیگ کی طیبیت ناساز، اقوام متدہ کے اجلاس میں شرکت ملتوی

کرغستان کے صدر آلماز بیگ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک جا نے سے قبل استنبول اتاترک ہوائی اڈے پر کچھ مدت قیام کیا ۔

روانگی سے قبل ان کی طبیت اچانک ناساز ہو گئی اور سینے میں درد ہونے لگا ۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر ان کا معائنہ کیا اور انھیں میڈیکل چیک اپ کا مشورہ دیا   ۔ہسپتال میں ان کا چیک اپ کیا گیا ۔

 اقی پریس خبر ایجنسی کیمطابق وہ کچھ مدت ترکی میں  استراحت کریں گے ۔  ان کی جگہ وزیر خارجہ ایرلان عبد ل دا ییف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  71 ویں اجلاس میں گر غز وفد کی قیادت کریں گے ۔



متعللقہ خبریں