اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل مظاہرے

اس مظاہرے سے ہمارا مقصد یورپ میں موجود مہاجرین کے بحران کی شدت کی طرف توجہ مبذول کروانا ہے۔ اس کے علاوہ ہم چاہتے ہیں کہ آج نیو یارک میں شروع ہونے والے اجلاس میں اس موضوع پر بھی غور کیا جائے ۔ جان الڈیبو

573180
اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل مظاہرے

امریکہ کے شہر نیو یارک میں متوقع اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی  کے اجلاس سے قبل یورپ کے مہاجرین کی صورتحال کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لئے بین الاقوامی امدادی و انسانی حقوق کی  تنظیموں نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے 2 ہزار 500 لائف سیونگ جیکٹیں رکھیں۔

ورلڈ ویژن پالیسی ایڈوائزر جان الڈیبو نے اس بارے میں اپنے بیان میں کہا کہ "اس مظاہرے سے ہمارا مقصد یورپ میں موجود مہاجرین کے بحران کی شدت کی طرف توجہ مبذول کروانا ہے۔ اس کے علاوہ ہم چاہتے ہیں کہ آج نیو یارک میں شروع ہونے والے اجلاس میں اس موضوع پر بھی غور کیا جائے"۔



متعللقہ خبریں