ٹرمپ کی ایف بی آئی میں آمد،خفیہ بریفنگ دی گئی

ریپبلیکن پارٹی کے  صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ  کو ایف بی آئی نے  خفیہ  بریفنگ دینے کا  اہتمام کیا جہاں حکام نے انہیں  دو گھنٹے تک ملکی و غیر ملکی صورت حال پر بریفنگ دی

554136
ٹرمپ کی ایف بی آئی میں آمد،خفیہ بریفنگ دی گئی

 ریپبلیکن پارٹی کے  صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ     کو ایف بی آئی   نے  خفیہ  بریفنگ دینے کا  اہتمام کیا ۔

 ٹرمپ  ایک  بڑے قافلے  کی صورت میں  ایف  بی  آئی کے مرکزی دفتر  پہنچے جہاں حفاظتی اقدامات انتہائی سخت تھے ۔

 حکام نے انہیں  دو گھنٹے تک ملکی و غیر ملکی صورت حال پر بریفنگ دی   ۔

یاد رہے کہ صدر أوباما کو بھی   انتخابی مہم کے سلسلے میں ایف بی آئی  مشابہہ بریفنگ دے چکا ہے ۔



متعللقہ خبریں