جکارتہ میں بارہواں عالمی اقتصادی فورم

فورم میں ترکی کی نمائندگی  تاجروں اور کاروباری افراد کی انجمن   موسیاد  کے خارجہ امور  کے کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین   شوکت  جان  تولو مین  اور  نائب سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر  اؤزر  بال قز  کررہے ہیں

543216
جکارتہ میں بارہواں عالمی اقتصادی فورم

بارہویں  عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس  انڈونیشیا کے دارالحکومت  جکارتہ میں شروع ہوگیا ہے۔

فورم میں ترکی کی نمائندگی  تاجروں اور کاروباری افراد کی انجمن   موسیاد  کے خارجہ امور  کے کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین   شوکت  جان  تولو مین  اور  نائب سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر  اؤزر  بال قز  کررہے ہیں۔

آج شروع ہونے والی  اور چار اگست تک جاری رہنے والے فورم    میں  اقتصادی ترقی کی شرح کو تیز کرنے   اور   روزگار کے مواقع  فراہم کرنے جیسے موضوعات پر غور کیا جا رہا ہے۔

ماہرین  اس اجلاس میں  اسلامی فنانس،  فیشن ، ڈیزائننگ  ، جدت، ٹکنولوجی جیسے موضوعات ر بھی گور کریں گے۔

ساٹھ ممالک سے  2 ہزار 500 شرکا ء  اس فورم میں  شرکت کررہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں