ترکی کی تعاونی اور کوارڈینیشن ایجنسی تیکا کی آذربائیجان میں معذوروں کو امداد

تیکا   باکو کے کوارڈی نیٹر  نے آذربائیجان  میں یوتھ  کی امداد کے لیے  جاری کردہ فنڈ  کے ذریعے  معذور افراد  کی امداد کے لیے " زندگی کے سفر پر   ایک ساتھ"   کے زیر عنوان ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے

540192
ترکی  کی تعاونی اور کوارڈینیشن ایجنسی  تیکا کی آذربائیجان میں معذوروں کو امداد
bakü tika yardım.jpg

ترکی  کی تعاونی اور کوارڈینیشن ایجنسی  تیکا  کی جانب سے آذربائیجان   میں معذور افراد  کی  امداد کا سلسلہ جاری۔

تیکا   باکو کے کوارڈی نیٹر  نے آذربائیجان  میں یوتھ  کی امداد کے لیے  جاری کردہ فنڈ  کے ذریعے  معذور افراد  کی امداد کے لیے " زندگی کے سفر پر   ایک ساتھ"   کے زیر عنوان ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

اس پراجیکٹ کے تحت  پہلے مرحلے میں  دارالحکومت باکو  میں 37 نوجوانوں  کو   ویل چئیر   تقسیم کی گئی ہیں۔

اس     پراجیکٹ کے تحت    مزید 170 معذوروں کو  ویل چئیر تقسیم کی جائیں گی۔



متعللقہ خبریں