غیر ممالک میں ناکام بغاوت میں شہید ہونے والے ترک باشندوں کی غائبانہ نماز جنازہ
جمہوری شہیدوں کے لیے راملہ، کنیڈا کے شہر ٹورنٹو اور مقدونیہ کے شہر اسکوپ میں شہیدوں کیم یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فلسطین کے شہر راملہ میں تعزیت کے لیےٹینٹ لگائے گئے اور دعا کی گئی
535127
ترکی میں ناکام بغاوت کے موقع پر شہید ہونے والے 246 افراد کے لیے غیر ممالک میں بھی نمازہ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
جمہوری شہیدوں کے لیے راملہ، کنیڈا کے شہر ٹورنٹو اور مقدونیہ کے شہر اسکوپ میں شہیدوں کیم یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
فلسطین کے شہر راملہ میں تعزیت کے لیےٹینٹ لگائے گئے اور دعا کی گئی ۔
ٹورنٹو میں میں جمہوری شہیدوں کے لیے منعقد ہونے والی تقریب میں بڑی تعداد میں ترک باشندوں نے شرکت کی۔
مختلف مقامات پر جمہوری شہدا کے لیے غائبانہ نمازہ جنازہ پڑھی گئی۔
اسکوپ میں بھی شہد کے لیے غائبانہ نمازہ جنازہ پڑھی گئی۔