جاپان میں دو بحری جہازوں کے تصادم میں دو افراد ہلاک

کوسٹ گارڈ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ملک کے   مغرب  میں  ہیوگو  کے علاقے  کے سمندر میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ٹکڑا نے والے دونوں بحری جہازوں میں سے ایک  یاموتو مانو  ڈوب گیا ہے

530139
جاپان میں  دو بحری جہازوں کے تصادم میں دو افراد ہلاک

جاپان  کے  سیتو سمندر  میں دو کارگو بحری جہازوں  کے تصادم کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کوسٹ گارڈ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ملک کے   مغرب  میں  ہیوگو  کے علاقے  کے سمندر میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

ٹکڑا نے والے دونوں بحری جہازوں میں سے ایک  یاموتو مانو  ڈوب گیا ہے جبکہ  ہوشو مارو  کو  ساحلی کی طرف منتقل کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں