برازیل:بحران ختم کرنے کی کوشش میں قائد ایوان مستعفی

برازیل   کے  قائد ایوان  ایڈواردو  کونہا نے  سیاسی بحران کے خاتمے  کےلیے  اپنا استعفی پیش کر دیا  ہے

526032
برازیل:بحران ختم کرنے کی کوشش میں قائد ایوان مستعفی

برازیل   کے     قائد ایوان  ایڈواردو  کونہا نے  سیاسی بحران کے خاتمے  کےلیے  اپنا استعفی پیش کر دیا  ہے ۔

 کونہا نے  پریس کے سامنے اپنا استعفی پیش کرتےہوئے انتہائی غم زدہ آواز میں  کہا کہ  میرا مستعفی ہونا  اس بحران کے  خاتمے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔

یاد رہے کہ  قائد ایوان  کو  ملکی آئل کمپنی پیترو باس  میں ہونے  والی خرد برد پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر  5 مئی کو  عہدے سے عارضی طور پر بر طرف کر دیا گیا تھا ۔

 صدر دیلما روزیف  نے اپنے نائب  میشیل تامر  اور کونہا پر الزام لگایا تھا کہ ان دونوں حضرات  نے   میرے خلاف سازشیں  کی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں