کینیڈا لاٹویا میں فوج تعینات کرے گا: ہرجیت سجن

کینیڈا کے  وزیر دفاع ہرجیت  سجن  نے کہا ہے کہ    بالٹک    ممالک میں روسی جارحیت  کے ممکنہ  خطروں  کے پیش   ہمارے فوجی نیٹو کی فوج میں شامل ہونگے

522152
کینیڈا لاٹویا میں فوج تعینات کرے گا: ہرجیت سجن

کینیڈا کے  وزیر دفاع ہرجیت  سجن  نے کہا ہے کہ    بالٹک    ممالک میں روسی جارحیت  کے ممکنہ  خطروں  کے پیش   ہمارے فوجی نیٹو کی فوج میں شامل ہونگے۔

 سجن نے بتایا کہ  نیٹو مشن میں  فی الوقت کینیڈا کے 500 فوجی  شامل ہونگے جن کی تعیناتی لاٹویا  میں کی  جائے گی   جو کہ   نیٹو کا مشن مکمل ہونے تک متعین رہیں گے۔

  بتایا گیا ہے کہ  کینیڈا  اس مشن میں      دیگر ممالک کی نمائندگی  کرتےہوئے بوقت ضرورت  کسی ممکنہ  جارحیت  کا مقابلہ بھی کر سکے گا ۔

 



متعللقہ خبریں