ایران متحدہ امریکہ سے ایک سو عددبوئنگ طیارے خرید رہا ہے

اس طرح ایران اپنے ہاں پرانے طیاروں کی جگہ نئے مسافر طیارے لا سکے گا۔ تہران میں شہری ہوا بازی کے ملکی ادارے کی جانب سے اتوار کے روز سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اس وقت ایران کے پاس ڈھائی سو مسافر بردار طیارے ہیں، جن میں سے 230 کا تبدیل کیا جانا ض

513915
ایران متحدہ امریکہ سے ایک سو عددبوئنگ طیارے خرید رہا ہے

ایران امریکی کمپنیوں سے  بڑی تیزی سے اپنے سودے طے کررہا ہے۔

ایران اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سو مسافر بردار طیاروں کی خرید کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اس طرح ایران اپنے ہاں پرانے طیاروں کی جگہ نئے مسافر طیارے لا سکے گا۔ تہران میں شہری ہوا بازی کے ملکی ادارے کی جانب سے اتوار کے روز سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اس وقت ایران کے پاس ڈھائی سو مسافر بردار طیارے ہیں، جن میں سے 230 کا تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔

 رواں برس جنوری میں ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے ایران تین مغربی طیارہ ساز اداروں سے دو سو نئے ہوائی جہاز خریدنے کے معاہدے کر چکا ہے۔



متعللقہ خبریں